ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / راہل گاندھی کے انتخاب کو منسوخ کرنے کی درخواست پردو ہفتوں کے بعدسماعت

راہل گاندھی کے انتخاب کو منسوخ کرنے کی درخواست پردو ہفتوں کے بعدسماعت

Wed, 10 Jun 2020 22:27:27    S.O. News Service

نئی دہلی10جون(آئی این ایس انڈیا)وائناڈسے راہل گاندھی کاالیکشن منسوخ کرنے کے لیے دائردرخواست پر سپریم کورٹ 2 ہفتوں کے بعد سماعت کرے گا۔کیرالا کی سریتا نائر نے وایناڈ حلقہ سے راہل گاندھی کے انتخاب کوچیلنج کیا ہے۔

کیرالہ ہائی کورٹ پہلے ہی اس انتخابی درخواست کو مسترد کرچکی ہے، جس کے بعد یہ عرضی سپریم کورٹ میں داخل کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے دو ہفتوں کا وقت مانگا تھا۔ عدالت نے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی ہے۔


Share: